By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 Foreign Office, islamabad, left, March, pakistanis, plane, stranded, yemen, اسلام آباد, دفتر خارجہ, روانہ, طیارہ, مارچ, پاکستانیوں, پھنسے, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر مقالا میں پھنسے 150 سے 200 کے قریب پاکستانیوں کو بحفاظت طور پر وطن واپس لانے کے لئے دوسرا خصوصی طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن کے شہر عدن میں شدید جھڑپیں جاری […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 aircraft, karachi, pakistan, Passengers, Prime Minister, reached, yemen, طیارہ, مسافروں, وزیراعظم, پاکستانی, پہنچ, کراچی, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) یمن کے شہر حدیدہ میں پھنسے پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7002 کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمد شاہ اور ہمایوں خان ایئرپورٹ پہنچے اور یمن سے آئے پاکستانیوں کا استقبال کیا اور انھیں وطن واپسی پر خوش آمدید کہا۔ یمن سے […]
By Yes 2 Webmaster on March 29, 2015 beleaguered, country, Departing, flying, karachi, pakistan, yemen, روانہ, محصور, وطن, پاکستانیوں, پرواز, کراچی, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی پرواز روانہ ہوگئی ہے۔ کے مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں سے ایک ہزار افراد یمن کے شورش زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی […]
By Yes 2 Webmaster on March 29, 2015 against, asif zardari, Rebels, Saudi operation, support, yemen, آصف زرداری, باغیوں, حمایت, خلاف, سعودی آپریشن, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ کراچی میں یمن کی صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رحمان ملک نے آصف […]
By Yes 2 Webmaster on March 29, 2015 afghanistan, airport, karachi, pakistan, reaching, Sanaa, waiting, yemen, انخلا, ایئرپورٹ, صنعا, منتظر, پاکستانی, پہنچنے, کراچی, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

صنعا (جیوڈیسک) صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی وطن واپسی کے منتظر، یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کرب میں مبتلا، حکومت سے پیاروں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی اپیل، یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کراچی سے روانہ ہو گئی۔ طیارہ الحدیدہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 29, 2015 europe, fighting, Muslim, pakistan, saudi arabia, state, yemen, ریاست, سعودی عرب, لڑائی, مسلمہ, پاکستان, یمن, یورپ کالم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں یمن پر سعودی عرب کے درمیان انتہائی سے زیادہ کشیدہ ہونے والی صُورتِ حال نے دونوں کو آزمائش سے دوچارکردیاہے تو وہیں یقینا عالم ِ اسلام کی پہلی اسلامی ایٹمی ریاست پاکستان کو بھی خانہ کعبہ اور مسجدبنویﷺ والے مُلک سعودی عرب سے اپنے دوستانہ اور برادرانہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 29, 2015 issue, Khurshid Shah, parliament, Sukkur, trust, yemen, اعتماد, خورشید شاہ, سکھر, معاملے, پارلیمنٹ, یمن اہم ترین, مقامی خبریں

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو یمن کے معاملے کسی بھی فیصلے سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہئے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سعودی عرب سے […]
By Yes 2 Webmaster on March 29, 2015 Airlines, city, flying, karachi, National, Permission, yemen, اجازت, ایئر لائن, حدیدہ, شہر, قومی, پرواز, کراچی, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کے لیے کراچی سے صبح 8 بجے طیارہ روانہ ہو گا۔ دوسرا طیارہ بھی جلد بھیجا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on March 29, 2015 Ahmad Chaudhry, back, navy, pakistanis, ship, trapped, yemen, احمد چوہدری, بحریہ, جہاز, واپس, پاکستانیوں, پھنسے, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے آج بحریہ کا جہاز روانہ ہوگا جب کہ دوسرا جہاز منگل کو روانہ ہوگا تاہم پاکستانی جہازکو یمن میں محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 altaf hussain, back, foundations, pakistanis, stranded, war, yemen, الطاف حسین, بنیادوں, جنگی, واپس, پاکستانیوں, پھنسے, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سیاسی وعسکری قیادت اور ارباب اختیارسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ تمام معاملات چھوڑ کرجنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے۔ الطاف حسین کا مزید کہنا تھا کہ صنعا اور عدن سمیت یمن میں ہزاروں پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے ہیں، […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 convoy, Houthi rebels, pakistan, stopped, yemen, حوثی باغیوں, روک لیا, قافلہ, پاکستانی, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

صنعا (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں 2 ہزار سے زائد پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے جب کہ دارالحکومت صنعا سے حدیدہ جانے والے قافلے کو حوثی باغیوں نے چیک پوسٹ پر روک لیا اور بمباری کے باعث عدن میں 100 سے زائد پاکستانی پھنس گئے۔ شورش زدہ یمن میں 2 ہزار سے زائد […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 extracted, pakistan, Pervaiz Rashid, Region, wartorn, yemen, جنگ زدہ, علاقے, نکالا, پاکستانیوں, پرویز رشید, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنا پہلی ترجیح ہے۔ حکومت اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی پر بات آئے گی تو پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ جلد ہی تمام پاکستانی شہریوں کو […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 evacuation, Foreign Office, islamabad, pakistan, priority, safe, yemen, اسلام آباد, انخلا, ترجیح, دفتر خارجہ, محفوظ, پاکستانیوں, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کیلیے یمن کے پڑوسی ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ تاکہ ان محصور افراد کو بغیر ویزے کے زمینی راستوں سے نکالا جا سکے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے۔ ٹوئٹر پر […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 Differences, integrity, Muslim, pakistan, regional, saudi arabia, yemen, اختلافات, سالمیت, سعودی عرب, علاقائی, مسلمان, پاکستان, یمن کالم

تحریر: سید انور محمود یمن کے اندرونی سیاسی اختلافات جو حوثی قبائل اور صدر عبدربہ منصور حادی کے حامیوں کے درمیان مسلح جدوجہد کی صورت اختیار کر گئے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی مداخلت اور خطے کی مجموعی صورت حال کی وجہ سے واضح طور پر مسلمانوں کے دو مختلف مسالک کے درمیان جنگ […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 evacuation, guidance, islamabad, pakistanis, Prime Minister, quick, stranded, yemen, اسلام آباد, انخلاء, فوری, وزیراعظم, پاکستانیوں, پھنسے, ہدایت, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ریاستی ڈھانچے کے تباہ ہونے سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔ واضع رہے کہ یمن میں کشیدہ صورت حال کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 27, 2015 burn, Khurshid Shah, participation, war, yemen, جلا, جنگ, خورشید شاہ, شرکت, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حرب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نے یمن کی جنگ میں شرکت کی تو یہ ہمیں جلا کر راکھ کر دے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 27, 2015 Army, decision Parliament, khawaja asif, trust, yemen, اعتماد, خواجہ آصف, فوج, فیصلہ, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور اور اعلیٰ فوجی افسران سعودی عرب کی دفاعی ضروریات کا جائزہ لینے کے لئے آج روانہ ہوں گے، خوجہ آصف کا کہنا ہے یمن جنگ میں اپنے فوجی بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا تاہم اگر سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Cooperation, fighting, Foreign Office, islamabad, pakistan, Rebels, saudi arabia, yemen, اسلام آباد, باغیوں, تعاون, دفتر خارجہ, سعودی عرب, لڑائی, پاکستان, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]
By Yes 2 Webmaster on March 21, 2015 Al-Qaeda, explosions, killed, mosques, people, Sanaa, suicide, yemen, افراد, القاعدہ, جاں بحق, خودکش, دھماکوں, صنعا, مساجد, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بعد ازاں صنعا میں ہی ایک اور مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکوں سے حوثی ملیشیا کے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے اہم دفاعی اہلکار […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 injured, killed, military headquarters, police, suicide, yemen, اہلکار, خودکش حملے, زخمی, فوجی ہیڈکوارٹر, ہلاک, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

صنعاء (یس ڈیسک) یمن میں فوجی ہیڈکوارٹر پر یکے بعد دیگرے 2 خودکش کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک ہو گئے جب کہ القاعدہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ جنوبی صوبے ہدرامات میں خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری 2 گاڑیاں یکے بعدیگرے فوجی ہیڈکوارٹر سے ٹکرا دی […]