وزیر اعظم استعفیٰ کا باعزت آپشن بھی کھورہے ہیں:حاجی اسلم چوہدری
پیرس(عمیر بیگ) وزیراعظم پاناما لیکس کا جواب دینے کے بجائے بیماری کا بہانہ بنا کر لندن چلے گئے اور انہی فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں جو لوٹ مار کی کمائی سے خریدے گئے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے […]