پی ٹی آئی نوجوانوں کو عملی سیاست میں لانے کے لئے کوشاں ہے ،حاجی ابرار اعوان
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں نوجوانوں کو عملی سیاست میں لانے کے لئے پاکستان تحریک انصاف اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے،کیونکہ نوجوانوں کی عملی سیاست میں دلچسپی اور ملکی خدمت کے جذبے سے ہی وطن عزیز ترقی کر سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو […]