کرپٹ حکمرانوں کیخلاف سڑکوں پر میدان سجے گا،سکندر گوندل
سپین(بیورو چیف) عید کے بعد پاناما لیکس کے چیمپئن حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر میدان سجے گا۔ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں کو اب بھاگنے کیلئے کوئی راستہ نہیں ملے گا۔وزیر اعظم پہلے ہی ملک سے غائب ہیں جبکہ […]