پانامہ لیکس ، ایک فیصد کرپشن نظر آئی،سید ظریف شاہ
پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس میں سیاستدانوں کی صرف ایک فیصد کر پشن نظر آئی، 99 فیصد سامنے آنا باقی ہے ،غیرقانونی پیسہ واپس نہ لانیوالے سیاستدانوں کو تاحیات نااہل اورکم ازکم 10سال قیدکی سزاہونی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]