By Yesurdu on July 31, 2016 ،ظہیر ستی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ سبزیاں اور دالیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی عملی طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا […]
By Yesurdu on July 7, 2016 ،ظہیر ستی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)5جولائی 1977ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔ اس دن ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے بھٹو شہید کو راستے سے ہٹا کر عالم اسلام کو تباہی کی راہ پر ڈال دیا۔ ڈکٹیٹر نے گیارہ سال تک اسلام کے نام پر قوم کو جمہوریت سے محروم رکھا نیز سیاسی پلیٹ فارم پر ایم کیو ایم اور […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ،ظہیر ستی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں اور تاجر برادری کو عذاب میں ڈال دیا ہے۔ سحری اور افطاری کے وقت بجلی غائب۔تاجر برادری جن کے کاروبار صرف بجلی پر چلتے ہیں۔ مکمل ٹھپ ہو کر رہ گئے۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو […]
By Yesurdu on June 29, 2016 ،ظہیر ستی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی ٹریک ریکارڈ کی بنیاد پر آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی مخالفین کی سازشیں اور گٹھ جوڑ پیپلزپارٹی کے راستے کی دیوار نہیں بن سکتے۔ ان خیالات کا اظہار نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ظہیر ستی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم نے جو کہا وہ کرکے […]