counter easy hit

،محمد اقبال چوہدری

عوام پر حکمرانوں کی حقیقت عیاں ہوچکی ہے،محمد اقبال چوہدری

عوام پر حکمرانوں کی حقیقت عیاں ہوچکی ہے،محمد اقبال چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن فری کلچرکے فروغ کا نعرہ لگانے والے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے۔ پانامہ لیکس نے حکمرانوں کی اصل حقیقت کھول کر رکھ دی ہے۔آئے روز کرپشن کے بڑے بڑے سیکنڈلز حکومتی دعوؤں کی نفی کرتے ہیں۔اٹھارہ کروڑ عوام پر حکمرانوں کی حقیقت عیاں ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمد […]