By Yesurdu on July 25, 2016 ،میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) عوام نے مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دے کر ثابت کردیا کہ ن لیگ ہی پاکستان اور کشمیر کی وارث جماعت ہے اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عالمی سطح کے لیڈر ہیں وہ ہی ملک کو مسائل کے بھنور سے نکال سکتے ہیں لیکن دھاندلی کا واویلا کر نے […]
By Yesurdu on July 21, 2016 ،میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) تمام عہدیدار ، کارکن اور پاکستان میں آباد مہاجرین آج شیر پر مہر لگا کر آزادیِ کی تحریک کو مزید فعال اور منظم بنائیں اور کشمیربنے گا پاکستان کے نعرے کو عملی جامہ پہنائیں۔ان خیالات کا اظہا ر میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on July 15, 2016 ،میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)تر قی میں رکا وٹیں ڈالنے والے ملک وقوم کے سا تھ مخلص نہیں ،اقتد ار کی ہوس میں مبتلا سیا ستد ان سا زشو ں کی بجا ئے ملکی تر قی کیلئے نو از شر یف کا ساتھ دیں۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ،میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف پاکستانی قوم کے مسیحا ہیں اور انہوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی بہتری اور انکی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے اور پاکستانی قوم اپنے نڈر اور بے باک رہنما سے بے پناہ محبت کرتی ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے […]