ن لیگ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے قوم بحرانوں کا شکار ہے،چوہدری محمد الیاس
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ن لیگ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے ملک و قوم معاشی و دہشت گردی سمیت دیگرشدید بحرانوں کا شکار ہے،چوہدری محمد الیاس۔ممبر CECو آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 چوہدری محمد الیاس نے حلقہ این اے107کے مختلف علاقوں کے معززین اور پارٹی کارکنان و رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]