counter easy hit

،ڈپٹی کمشنر

تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر

تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر

پشاور…ڈپٹی کمشنرریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلیےتمام ممکن اقدامات کیےجارہےہیں تاہم تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کےباہر میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکےکےزیادہ ترمتاثرین سرکاری اہلکارہیںاور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37