لاہور ،ڈی ایچ اے فراڈ کیس ،ملزم حماد 3 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور …..لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے لینڈ فراڈ کیس کے ملزم حماد ارشد کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔حماد ارشد پر ڈی ایچ اےلینڈ فراڈ کیس میں شہریوں سے 16 ارب روپے ہتھیانے کاالزام ہے،نیب پنجاب کی ٹیم نے ملزم کو احتساب عدالت میں پیش […]