پنجاب میں حکومتی منصوبے ناکام ہیں،یاسر قدیر
پیرس(نمائندہ خصوصی)نندی پور پراجیکٹ بنانے والی کمپنی کا دوسرا منصوبہ بھی ناکام ہوگیا۔دریائے سندھ پر لگائی گئی ٹربائین دوماہ بعد ہی خراب ہوگئی۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی حکومت کے منصوبے ناکام ہورہے ہیں ،یہ منصوبے بلیک لسٹ […]