بھارتی دہشت گردی بے نقاب ہو چکی ہے،یاسمین فاروق
پیرس(نمائندہ خسوصی) حکمرانوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور شریف برادران میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ اپنے بھائی مودی کو مظالم روکنے پر آمادہ کرسکیں۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق ممبر پراونشل کونسل وومن ونگ پی پی پی پنجاب نے ایک ملاقات میں یس […]