By Yesurdu on July 24, 2016 ، خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ تعلیم اور صحت کے میدان میں میاں شہباز شریف کی خدمات قابل تعریف ہی نہیں لائق تحسین بھی ہیں۔ کسان پیکیج دیہی روڈز پروگرام’پڑھو پنجاب‘ بڑھو پنجاب اہم کارنامے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم […]
By Yesurdu on July 22, 2016 ، خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)آزادکشمیر کے انتخابات میں چمک ہار گئی اور عوام جیت گئے۔ ان خیالات کا اظہارخان یوسف جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے عوام نے شیر پرمہر لگاکر ثابت کردیا کہ وزیراعظم مقبول ترین لیڈرہیں۔ دھرنے کی سیاست کرنے والے سبق […]
By Yesurdu on July 14, 2016 ، خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کر کے انہیں حق خود ارادیت دے ، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس لیے کشمیریوں کی اخلاقی مد جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر […]
By Yesurdu on June 12, 2016 ، خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیساتھ ساتھ وطن عزیز کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کیلئے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ امریکی ڈرون حملوں پر حکومت پاکستان کی جانب سے امریکہ کو سخت انتباہ اس امر کی واضح دلیل ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ […]