By Yesurdu on July 28, 2016 ، زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ملک کی بجائے اقتدار بچانے میں مصروف ہیں۔ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بدترین لوڈشیڈنگ نے لاہور سمیت دیگر شہروں میں عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کرپشن کے میدان میں نئے ریکارڈ قائم […]
By Yesurdu on June 25, 2016 ، زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک دہشتگردی، بدامنی، لاقانونیت کے بھنور میں پھنسا ہوا ہے اور حکمران ٹولہ سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل حل کرنے کیلئے صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا اس […]
By Yesurdu on June 2, 2016 ، زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)میر پور آزاد کشمیر میں کامیاب جلسہ سے مخالفین کی آنکھیں کھل گئی ہیں کہ پیپلز پارٹی نہ صرف سندھ اور آزاد کشمیر بلکہ آج بھی پورے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جو بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان ولولہ انگیز قیادت میں محنت کش 20کروڑ عوام کے حقوق کیلئے میدان میں […]