موجودہ حکمران مسائل کے خاتمے کیلئے حضرت علیٓ کی پیروی کریں ، سکندر گوندل
سپین(بیورو چیف)موجودہ حکمران ملک و قوم کو مسائل سے نجات دلانے کے لیے خلیفہ چہارم حضرت علیٓکی پیروی کریں۔ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سیدنا علی المرتضیٰ کی اسلام کے لیے خدمات قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لیے مشعل […]