شریف برادران نے ملک وقوم کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ،نعمت اللہ
پیرس (عمیر بیگ)ملک میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست صارفین کو دیا جائے میٹرو بس اور اورنج ٹرین جیسے غیر ترجیحی منصوبے لیگی حکومت کی بدحواسی کا شاہکار ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعمت اللہ نے میڈیا سے گفتگو […]