مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم
وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی تاریخ ہے۔ انسانی حقوق کا مسئلہ آج ایک عالمگیر مسئلہ بن چک ہے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو اقوام متحدہ یا دوسرے فورمز پر اٹھایا جا سکتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے واقعات کو کیوں موضوع […]