موجودہ حکومت نے اساتذہ پر مظالم کی انتہا کر دی ، چوہدری سجاد ڈوگہ
پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکومت نے اساتذہ پر مظالم کی انتہا کر دی ہے ، اپ گریڈیشن نہ ہونے سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ احساس محرومی کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اطہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سکولوں کی […]