ایف آئی اے ٹیم گجرات کا پاسپورٹ آفس گجرات میں چھاپہ 10ایجنٹ گرفتار
گجرات(انور شیخ سے)ایف آئی اے ٹیم گجرات کا پاسپورٹ آفس گجرات میں چھاپہ 10ایجنٹ گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ضروری دستاویزات اور پاسپورٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے گجرات نے عوامی شکایات پر پاسپورٹ آفس میں ہزاروں روپے رشوت لیکر کام کرنے والے 10پاسپورٹ […]