counter easy hit

آتشزدگی

راولپنڈی: پیٹرول پمپ پرآتشزدگی، دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی: پیٹرول پمپ پرآتشزدگی، دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی : شمس آباد میں واقع پٹرول پمپ پر گاڑی میں پیٹرول ڈالا جا رہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گاڑی میں موجود دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی گئے۔ آتشزدگی سے پٹرول پمپ پر موجود تین گاڑیاں اور […]

آتشزدگی سے چھ بچوں کی ہلاکت دلخراش ہے، خود انکوائری کرائوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

آتشزدگی سے چھ بچوں کی ہلاکت دلخراش ہے، خود انکوائری کرائوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : لاہور کے علاقے شاد باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاں بحق ہونے والے بچوں کے گھر پہنچے اور بچوں کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کے بچے تو واپس نہیں لا سکتا لیکن غفلت کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ […]

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں ایک بار بھر آگ بھڑک اٹھی چوتھی منزل پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر […]

نواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ (یس ڈیسک) تاج کالونی میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث میاں بیوی جل کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

ملک کے بڑے شہروں میں آتشزدگی کے واقعات

ملک کے بڑے شہروں میں آتشزدگی کے واقعات

تحریر : ایم ایم علی گذشتہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس آگ نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اس آتشزدگی کے باعث سینکڑوں دوکانیں ومکانات ،درجنوں گودام اور پتھارے و ٹھیلے جل […]

لاہور: انار کلی کے پلازہ میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

لاہور: انار کلی کے پلازہ میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

لاہور (یس ڈیسک) انار کلی مارکیٹ کے الکریم پلازہ میں آگ نے قیامت ڈھا دی شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑکنے والی چنگاری نے آن کی آن میں زندگی کی چہل پہل کو راکھ میں تبدیل کر دیا۔ لپٹیں اٹھیں تو کچھ خوش نصیب بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے جو پھنس گئے دنیا ہی چھوڑ […]

کراچی: سائٹ ایریا میں آتشزدگی پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی: سائٹ ایریا میں آتشزدگی پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کو ٹیلی فون کرکے سائٹ ایریا میں لگنے والی آگ پر اظہار تشویش کیا۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے ہدایت دی کہ آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ گورنر سندھ نے آگ بجھانے کے لیے کے پی ٹی […]

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اور اس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مطالبہ کیاکہ فائر بریگیڈ کو اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر ٹینڈرز اور جدید آلات […]