counter easy hit

آج

محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا

محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ 12 جنوری 2016بروز منگل صبح 9سے 11بجے تک جامع مسجد غوثیہ محلہ اعظم نگر لالہ موسیٰ میں عقیدت و احترام سے پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے اجتماعی دعا […]

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

تحریر: یاسر رفیق ریڈیو آج بھی زندہ ہے اور پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اگرصحافت کو کسی مملکت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہےتو ریڈیو پانچواں ستون کہلاتا ہے۔ریڈیو اصل میں مطبوعہ صحافت کی ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیائی صحافت کو صوتی صحافت بھی کہا جاتا ہے۔ ریڈیو نشریات کا باقاعدہ آغاز […]

قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں

قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں۔ بارسلونا ائیر پورٹ پر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے عہدیداران ان کا […]

انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز، سوشلسٹ پارٹی آج اپنا پہلا جلسہ کرے گی

انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز، سوشلسٹ پارٹی آج اپنا پہلا جلسہ کرے گی

سپین (نوید احمد اندلسی) سپینش پارلیمنٹ کے انتخابات کے لیے گزشتہ رات 12 بجے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اس سلسلہ میں سوشلسٹ پارٹی اپنا پہلا جلسہ عام بارسلونا میں کرے گی، تفصیلات کے مطابق سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے انتخابی مہم کا پہلا باقاعدہ جلسہ آج 4دسمبر بروزجمعہ شام 6بجے میٹرو […]

عمر زمان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی محفل آج بارسلونا میں ہو گی

عمر زمان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی محفل آج بارسلونا میں ہو گی

بارسلونا: چوہدری محمد زمان کے بیٹے عمر زمان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی محفل آج مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں ہو گی۔ صدر پاکستان عوامی تحریک سپین محمد اقبال چوہدری کے کزن اور محمد زمان چوہدری کے بیٹے عمر زمان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور […]

اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن آج ہو گا، ایاز صادق کو بڑی جماعتوں کی حمایت حاصل

اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن آج ہو گا، ایاز صادق کو بڑی جماعتوں کی حمایت حاصل

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے پولنگ آج قومی اسمبلی ہال میں ہو گی۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی، جے یو آئی اور اے این پی سمیت بڑی جماعتوں اور آزاد ارکان نے ایاز صادق کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی ایاز صادق کی حمایت […]

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پینے کا صاف پانی، نکاسی آب، گلی محلوں کی سولنگ نالیاں، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں تقریباً دس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے میدانسج چکا ہے عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو […]

مدینہ منورہ سے شروع ہونے والا سفر کربلا اور معرکہ حق و باطل آج بھی جاری ہے۔ پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک

مدینہ منورہ سے شروع ہونے والا سفر کربلا اور معرکہ حق و باطل آج بھی جاری ہے۔ پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) ہرسال طلوع ہونے والا محرم کا چاند جہاں امت کے دلوں میں غم حسین کو تازہ کرتا ہے وہاں اسے ہر دور کے کربلا سے نبردآزما ہونے کا حوصلہ بھی دیتا ہے۔ امام عالی مقام نے دنیا کو دکھادیا کہ، صبر کی قوت، تسلیم ورضا کی کیفیت اور ایمان کی حرارت […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

ابو ظہبی : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ابوظہبی میں میدان سجے گا۔ پاکستان کی قیادت مصباح الحق اور انگلینڈ کی کپتانی الیسٹر کک کریں گے۔ دونوں ٹیموں کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ شعیب ملک کی پانچ سال کے […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہرارے : پاک زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ جس کے لیے دونوں ٹیموں نے پہلےخوب تیاریاں کیں۔ شاہینوں نے پہلے ون ڈے میچ میں ایک سو اکتیس رنز کے بھاری مارجن سے کامیابی […]

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی : ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاک بنگلا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح دس بجے سخت سیکورٹی میں شروع ہو گا۔ قومی کپتان ثناء میر نے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ مہمان کپتان سلمیٰ خاتون جیت کے ساتھ […]

بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

کراچی : پاکستان اور بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ انتیس ستمبر کو کراچی میں شیڈول تھا تاہم بنگلہ دیشی ٹیم ایک روز کی تاخیر کے بعد آج سہ پہر چار بجے پاکستان پہنچے گی۔ پی سی بی نے دورے کو ری شیڈول کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ہرارے : پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج پاکستان کی ٹیم زمبابوے کے مد مقابل آئے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو۔گا۔ میچ اور سیریز میں جیت کے لیے گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں خوب محنت کی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سر یز کے […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

ریاض : آج سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، بحرین، شام، فلسطین، ایران، عراق اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں عید قربان منائی جائے گی۔ تیس لاکھ حجاج بھی عید سعودی سر زمین پر منائیں گے اور وہیں قربانی کی سعادت حاصل کریں گے۔ انڈونیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور بھارت میں کروڑوں مسلمان آج […]

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کراچی : ایم کیو ایم نے کارکنوں کی ہلاکت پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جب کہ تاجروں سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار بھی بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کارکنان […]

چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) چوہدری رشید مرحوم جو گذشتہ دنوں ویانا میں قضائے الہی سے وفات پا گے تھے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمیرات بعد از نماز ظہر 13:30 بجے اسلامک سنٹر 21 ڈسٹرکٹ میں ادا کیا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچیں گے

ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچیں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچیں گے۔ استقبال نہیایت سادگی کے ساتھ کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری گیارہ سال بعد آج پیرس پہنچیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری پر گیارہ سال قبل شام ترکی اور دوسرے ممالک میں چارٹر طیارہ زیارتوں پر لے جانے کے […]

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

لاہور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج لاہور آئیں گے اور ضلعی آرگنائزز کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور بھی زیرغور آئیں گے۔ عمران خان کی مصروفیات میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے […]

راجہ جاوید اخلاص آج پیرس کے تین روزہ نجی دورے فرانس پہنچیں گے

راجہ جاوید اخلاص آج پیرس کے تین روزہ نجی دورے فرانس پہنچیں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اور گوجر خاں سے ایم این اے راجہ جاوید اخلاص آج پیرس کے تین روزہ نجی دورے فرانس پہنچیں گے۔ ملک فیاض اعوان اور ملکوجاہت اعوان کے مطابق راجہ جاوید اخلاص اپنی فیملی کے ہمراہ پیرس آئیں گے۔ جبکہ راجہ جاوید اخلاص کو پاکستان مسلم لیگ ن ہاوس […]

آصف علی ذرداری بلاول بھٹو کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا، وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

آصف علی ذرداری بلاول بھٹو کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا، وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

امریکہ (مجیب الحسن) آصف علی ذرداری بلاول بھٹو کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا وزارتوں میں تبدیلی کا امکان۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63

پیپلزپارٹی آج بھی روزاول کی طرح قائم و دائم ہے، کامران یوسف گھمن

پیپلزپارٹی آج بھی روزاول کی طرح قائم و دائم ہے، کامران یوسف گھمن

فرانس: پیپلزپارٹی آج بھی روزاول کی طرح قائم و دائم ہے، پی پی پی کو چھوڑ کر جانے والوں نے اپنا سیاسی مستقبل تاریک کر لیا۔ کامران یوسف گھمن۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

منہاج القرآن سپین کے تحت آج عوامی افطار پارٹی کا انتظام کیا جائے گا

منہاج القرآن سپین کے تحت آج عوامی افطار پارٹی کا انتظام کیا جائے گا

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن بادالونا سپین کے تحت آج عوامی افطار پارٹی کا انتظام کیا جائے گا جس میں بادالونا شہر کی نو منتخب مئیر دولورس ساباتے خصوصی شرکت کریں گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ بار اور ماتحت عدالتوں میں وکلا سانحہ ڈسکہ کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بار رومز کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے ہیں۔ وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک سانحہ ڈسکہ کے ملزمان کو سزا نہیں مل جاتی اس وقت تک […]

سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا۔ سعودی عرب سمیت دوسرے عرب ممالک میں بھی 16 جون کو رمضان شریف کا چاند کہیں نظر نہیں آیا لہذا خلیجی ممالک کے ساتھ یورپ بھر میں پہلا روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا اور آسٹریا میں بھی پہلہ […]

1 2 3 5