آزاد کشمیر الیکشن کے حوالہ سے کسی بھی امیدوار کی حمایت کا فیصلہ اپنے قائد نوابزادہ مظہر علی خان کے حکم کے مطابق کریں گے،شاہد بشیر کمبوہ
گجرات ( صغیر احمد قمر )پاکستان مسلم لیگ ن یوسی 30سوک کلاں کے صدر شاہد بشیر کمبوہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کے حوالہ سے کسی بھی امیدوار کی حمایت کا فیصلہ اپنے قائد نوابزادہ مظہر علی خان کے حکم کے مطابق کریں گے کسی بھی امیدوار سے کوئی ذاتی مفاد […]