ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو تحتہ دار پر تو لٹکا دیا مگر بھٹو کے آفاقی نظریات کو ختم نہیں کیا جا سکا، کامران یوسف گھمن
پیرس : پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ان کی سیاسی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر سڑکوں پر لانے والے عوامی لیڈر، قائد عوام کا لقب پانے والے ذوالفقار علی بھٹو 5 […]