سیدة خدیجہ الکبری حصہ دوئم
تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ آمنہ کے لعل نے سن ِدنیا کے پچیسویںبرس میں قدم رکھا۔شفیق تایا سیدنا ابو طالب کی دلی تمنا تھی کہ میرے عزیز بھتیجے کا گھر آباد ہو جائے۔جہاں دیدہ سردار ِبطحا کی ایمانی نگاہیں ،سیدہ ،طاہرہ، مَلِیْکَةُالْعَرَبْ کے علاوہ کسی کو پسند نہ فرماتیں۔ سیدہ طاہرہ حیات فانی […]