کمپنی نے گھریلوصارفین کو کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن درخواست کی سہولت شروع کردی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی نے گھریلوصارفین کو کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن درخواست کی سہولت شروع کردی،سوئی نادرن گیس کے حصول کیلئے اب صارفین کو دفاترکے دھکے نہیں کھانے پڑیں گے،مزیدتفصیلات کیلئے سوئی نادرن گیس کی ویب سائٹ WWW.SNGPL.COM.PKکاوزٹ کریں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65