آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
![آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F04%2FPak-Army1.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے 2 اہل کار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی […]