محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت ، آوارہ اور باولے کتوں نے غریب ملازم کی 6بکریوں کو چیر پھاڑ دیا
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت ، آوارہ اور باولے کتوں نے غریب ملازم کی 6بکریوں کو چیر پھاڑ دیا ، علاقہ بھر میں خوف پھیل گیا ، صبح اور شام کے وقت سیر کیلئے جانیوالی خواتین و بچے خوفزدہ ۔ڈی سی او سے اصلاح احوال کی اپیل ۔تفصیلات کے مطابق محلہ چھٹی […]