خام مال کی درآمدات پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کی جائے ، آٹو پارٹس مینوفیکچرز
آٹو پارٹس مینوفیکچرز کا کہنا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے سے انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے کراچی (یس اُردو) آٹو پارٹس مینوفیکچرز نے خام مال کی درآمدات پر سے 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو پارٹس مینو فیکچرز کا کہنا ہے کہ […]