قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں سادہ اور پروقار سانحہ کارساز کراچی کی آٹھویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی
پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں سادہ اور پروقار سانحہ کارساز کراچی کی آٹھویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں سانحہ کارساز کراچی کے شہداء کے لیے دعامغفرت کی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162