وحشیانہ مظالم سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا،ابرار کیانی۔ افضان
پیرس(نمائندہ خصوصی) وحشیانہ مظالم کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی اور افضان نے مشترکہ طور پر ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جاری قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی انتہائی شرم ناک اور قابل مذمت ہے۔ […]