counter easy hit

اب25کلو کم

عامر خان نے پہلے 90کلو وزن بڑھایا، اب25کلو کم کرنا پڑگیا

عامر خان نے پہلے 90کلو وزن بڑھایا، اب25کلو کم کرنا پڑگیا

ممبئی……. عامر خان نے پہلے نوے کلو تک وزن بڑھایا اب پچیس کلو گھٹانا پڑے گا،فلم دنگل میں نوجوان پہلوان نظر آنےکے لئے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ورزش شروع کر دی ۔ عامر خان فلم دنگلمیں بھارت کے پہلوان مہا ویر سنگھ کا کردار ادا کررہے ہیں ،وہ فلم میں دو لڑکیوں کے باپ […]