counter easy hit

اجرا

سفارت خانہ پاکستان برسلز پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا شروع

سفارت خانہ پاکستان برسلز پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا شروع

برسلز (زاہد مصطفی اعوان سے) سفارت خانہ پاکستان برسلز میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا شروع ہوگیا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان برسلز میں اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد اور سیاسی اور سماجی رہنمائوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سسٹم کا […]

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) گذشتہ چند سالوں سے صحافتی دنیا میں سرگرم نوجوان صحافی شمس تبریز قاسمی نے چند قدم آگے بڑھتے ہوئے ملت ٹائمز لنک کے نام سے ایک نیوز پورٹل کا آغاز کیا ہے جس کااجراء گذشتہ 18 جنوری کو عروس البلاد ممبئی میں امیر شریعت سادس مولانا سید نظام الدین […]

غالب اکادمی، دہلی میں گلہائے صدرنگ کا اجرا اور شعری نشست

غالب اکادمی، دہلی میں گلہائے صدرنگ کا اجرا اور شعری نشست

دہلی (کامران غنی) غالب اکادمی دہلی میں امریکہ سے شائع ہونے والی شہرہ آفاق کتاب ‘گلہائے صد رنگ” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ اس کتاب میں دنیا بھر کے چنندہ شعرائے کرام کے کلام کو جگہ دی گئی ہے۔ ہندوستان سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی، محترمہ ذہینہ صدیقی اور سراج دہلوی کے نام شامل […]

اشرف استھانوی کی تصنیف مجھے بولنے دو سے مجھے چپ رہنے دو تک کا پٹنہ میں اجرا

اشرف استھانوی کی تصنیف مجھے بولنے دو سے مجھے چپ رہنے دو تک کا پٹنہ میں اجرا

پٹنہ (پریس نوٹ) عوامی اردو نفاذ کمیٹی، بہار کے زیر اہتمام سینئر صحافی اشرف استھانوی کی تصنیف ” مجھے بولنے سے مجھے چپ رہنے دو تک ” کی رسم اجرا تقریب آج اردو بھون، بہار اردو اکیڈمی پٹنہ میں شام پانچ بجے ہوگی۔ کتاب کا اجرا مشہور گاندھیائی مفکر ڈاکٹر رضی احمد، سکریٹری گاندھی سنگرھالیہ […]

اسلحہ لائسنس کے اجرا اور تجدید کیلئے موثر اقدامات ہونا چاہیں: چودھری نثار

اسلحہ لائسنس کے اجرا اور تجدید کیلئے موثر اقدامات ہونا چاہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ شفاف، موثر اور قابل عمل پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر ہی عوامی مسائل حل کئے جا سکتے ہیں۔ ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے جن سے عوام اور ٹیکس دہندگان […]

پریس کلب میں وفا گھور کھپوری کے مجموعہ کلام ” کلام وفا” کی رسم اجرا

پریس کلب میں وفا گھور کھپوری کے مجموعہ کلام ” کلام وفا” کی رسم اجرا

گورکھپور (کامران غنی) مشہور تنظیم عمر قریشی اکیڈمی (رجسٹرڈ) گورکھپور کے زیر اہتمام وفا گورکھپوری کے مجموعۂ کلام ”کلام وفا” کی رسم اجراانتہائی شان و شوکت سے ہوئی۔ جس میں پٹنہ سے تشریف لائے مہمان خصوصی معروف افسانہ نگار ڈاکٹر قاسم خورشید (صدر شعبہ ایس سی ای آر ٹی، پٹنہ) نے سر زمین گورکھپور کی […]

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

پشاور (یس ڈیسک) نادرا خیبر پختونخوا نے افغان جنگ کے دوران مشہور ہونے والی افغان خاتون اور دیگر افغانیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر چالیس سے زائد اہلکار معطل کر دیئے۔ نادرا کی جانب سے افغان روس کی جنگ کے دوران مشہور ہونے والی خاتون شربت گلہ عرف مونالیزا اور اس کے دو […]