صوبائی بجٹ نے جنوبی پنجاب کو مایوس کیا :راجہ مظہر ذمہ واریہ
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے ایک مرتبہ بھر جنوبی پنجاب کو مایوس کر دیا۔بجٹ میں جنوبی پنجاب کے لیے کسی میگا پراجیکٹ کا اعلان نہ کرنا نا انصافی ہے۔ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے ثابت کر دیا […]