شیخوپورہ کے وکلاء نے اراضی ریکارڈ سنٹروں میں ہونیوالی مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے وکلاء نے اراضی ریکارڈ سنٹروں میں ہونیوالی مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے اور اس سلسلہ میں پیر کے روز وکلاء نے بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاج کیااور اعلان کیا کہ اراضی ریکارڈسنٹروں میں ہونیوالی کرپشن کے […]