By Yesurdu on June 13, 2016 احتجاجی مظاہرہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ادارہ برائے تحفظ حقوق شہریاں کے زیر اہتمام خادم حسین روڈ کچہری چوک ، جیل چوک، محلہ رسولنگر روڈ چوک بہار شاہ سمیت بیسیوں مقامات پر اعلیٰ برانڈ کے منرل واٹر کی جعلی بوتلیں فروخت کئے جانے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع حکومت اور محکمہ صحت کی بے […]
By Yes 1 Webmaster on October 31, 2015 Indian Prime Minister, people, policy, protest, right, Sadiq Subhani, احتجاجی مظاہرہ, حق, صادق سبحانی, عوام, پالیسی, ہندوستانی وزیر اعظم تارکین وطن
لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے صدر نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی غصبیت کے علاوہ موجودہ بھارتی وزیراعظم اور ان کی جماعت بی جے پی کو فاشسٹ تصور کرتی ہے۔ خاص کر حالیہ مہینوں میں موجودہ بھارتی حکومت کی طرف سے […]
By Yes 1 Webmaster on October 25, 2015 Announced, Berlin, black day, Demonstration, Kashmir Forum International, احتجاجی مظاہرہ, اعلان, برلن, کشمیر فورم انٹرنیشنل, یوم سیاہ تارکین وطن
جرمنی (APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میںکشمیریوںو پاکستانیوں کی تنظیمات پر مشتمل جرمنی کا اوّلین و فعال پلیٹ فارم ”کشمیر فورم”،جو ہر سال باقا عدگی سے ٢٧ اکتوبر کی یادمیں”یوم سیاہ” اور ٥ فروری کو ”یوم یکجہتی کشمیر” مناتارہا اور گزشتہ کئی برس سے ان مواقع پر احتجاجی مظاہروں، سیمینار اور جلسہ وجلوس […]
By Yes 1 Webmaster on October 17, 2015 black day, brussels, Kashmir Council, protest, احتجاجی مظاہرہ, برسلز, کشمیر کونسل, یوم سیاہ تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) یورپ میں مقیم کشمیری اور ان کے ہمدردوں نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی فوجوں نے 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیرکے بڑے حصے […]
By Yes 1 Webmaster on October 4, 2015 anti-Narendra Modi, Britain, Demonstration, kashmiri, Muslim League, pakistan, participation, Workers, احتجاجی مظاہرہ, برطانیہ, شرکت, مسلم لیگ, پاکستان, کارکنان اینٹی نریندرا مودی, کشمیری تارکین وطن
لیوٹن برطانیہ: برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی جس کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اوراس کے کہنے پر کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں کی برطانیہ آمد پر کشمیریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئیگا۔ جس […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 belgium, brussels, India, Kashmiris, protest, torrential rain, احتجاجی مظاہرہ, برسلز, بلجیم, بھارت, طوفانی بارش, کشمیریوں تارکین وطن
برسلز: کشمیر کونسل یورپ (ای یو ) کے زیراہتمام بروزہفتہ 15 اگست 2015ء کو یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ طوفانی بارش کے باوجودسینکڑوں کشمیری اور ان سے ہمدردی رکھنے والے لوگ مظاہرے میں شریک ہوئے۔مظاہرے میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، متعدد […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 Barcelona, Pakistani Consulate, pat, protest demonstration, احتجاجی مظاہرہ, بارسلونا, عوامی تحریک, پاکستانی قونصلیٹ تارکین وطن
سپین (نوید احمد اندلسی) ایک سال قبل 16 اور 17 جون 2014ء کی درمیانی رات پنجاب حکومت کی زیر سرپرستی سینکڑوں پولیس اہلکار وں نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکریٹریٹ اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر حملہ کیا اور ملکی تاریخ کی بدترین حکومتی دہشت گردی کا مظاہرہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 10, 2015 All Parties, Announced, Britain, expressed solidarity, joint Declaration, protest demonstration, Rohingya Muslim community, آل پا رٹیز, احتجاجی مظاہرہ, اظہا ر یکجہتی, اعلان, برطانیہ, روہنگیا مسلم, مشترکہ اعلامیہ, کمیونٹی تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) روہنگیا مسلم کمیونٹی پر ڈھا ئے جا نے والے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کے ردعمل کے اظہار میں تحریک کشمیر اور بنات المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام ایک اہم میٹنگ کشمیر ہا ئوس میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی و دیگر مکاتب فکر نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 fire employees, Prison department, protest, Shower, احتجاجی مظاہرہ, برطرف ملازمین, شاور, محکمہ جیل اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات خیبر پختونخوا سے برطرف کئے گئے ملازمین نے پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔محکمہ جیل خانہ جات کے برطرف ملازمین پشاور پریس کلب کے باہر جمع ہوئے اور ٹائر جلائے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ […]