سیالکوٹ : نوجوان پر مقدمے کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پر پولیس کا تشدد
سیالکوٹ میں پولیس نوجوان پر مقدمے کے خلاف احتجاج کرتے افراد پر ٹوٹ پڑی۔ شیر جوان خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ بیس مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا۔ سیالکوٹ: (یس اُردو) سیالکوٹ پولیس کے گھر میں پولیس ہی کے خلاف مظاہرہ۔ ڈسکہ کے درجنوں رہائشی نوجوان پر مقدمے کیخلاف آواز بلند کرنے […]