عطائی ڈاکٹر کی جانب سے صحافیوں کو اغوا اور قتل کی دھمکیاں دینے کے خلاف میڈیا کلب میں احتجاج کیا گیا
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔قبو سعید خان کے با اثر عطائی ڈاکٹر کی جانب سے قبو سعید خان کے صحافیوں مشتاق جمالی ،محمد حنیف جمالی ،امتیاز مگسی کو اغوا اور قتل کی دھمکیاں دینے کے خلاف میڈیا کلب ٹنڈوآدم کے صحافیوں کی جانب سے صدر حاجی یاسین بھٹی،کی قیادت میں احتجاج کیا گیا احتجاج میں سیاسی و سماجی […]