counter easy hit

احتجاج

حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن کسی نتیجے تک احتجاج جاری رکھیں گے، تحریک انصاف

حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن کسی نتیجے تک احتجاج جاری رکھیں گے، تحریک انصاف

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچتے ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا کہ ہم حکومت […]

کارکن کی ہلاکت، تحریک انصاف کے کارکنوں کا اسلام آباد اور لاہور میں احتجاج

کارکن کی ہلاکت، تحریک انصاف کے کارکنوں کا اسلام آباد اور لاہور میں احتجاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دروان تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ سے گیارہ کارکن زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں پی ٹی آئی کا ایک کارکن اصغر شدید زخمی ہو گیا تھا جسے اسپتال لے جا گیا تاہم زخمی اصغر راستے میں […]

فیصل آباد: تحریک انصاف کا احتجاج ، ناولٹی پل پر فائرنگ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد: تحریک انصاف کا احتجاج ، ناولٹی پل پر فائرنگ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ناولٹی پل پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا 22 سال کا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ حالات مزیدکشیدگی کی طرف جا رہے ہیں۔ بعض مقامات پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا ہے ۔جو دوسرے علاقوں تک پھیلتا […]

احتجاج کی آڑ میں کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہباز شریف

احتجاج کی آڑ میں کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ زبردستی دوکانیں بند کرانے والوں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آزادی کے ساتھ کاروبار کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ حکومت […]

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ملت چوک اور کلیم شہید چوک پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی۔ فیصل آباد کے کلیم شہید چوک میں تحریک انصاف کے کارکناں احتجاج کے دوران تعلیمی اداروں میں گھس گئے اور انہیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ دفاتر جانے […]

پاکستان عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی طرف سے جاری باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ تاہم عوامی تحریک نے مشاورت کے بعد فیصل آباد کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ […]

خان صاحب ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہئے

خان صاحب ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہئے

تحریر : زاہد محمود جو لوگ کہتے ہیں کہ عمران جو کہتا ہے وہ کرتا ہے وہ جھوٹ کہتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں عمران تب تک ہار نہیں مانتا جب تک جیت نہیں جاتا مگر یہ بھی جھوٹ ثابت ہوگا۔ عمران کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ سیدھا سادھا آدمی ہے اسکو سیاست […]

متناسب نمائیندگی کا مطالبہ اور دھاندلی کا سیلاب

متناسب نمائیندگی کا مطالبہ اور دھاندلی کا سیلاب

تحریر : عمر فاروق سردار۔ چیچا وطنی پاکستان میں ہونے والے ہر الیکشن کے بعد نعرہ دھاندلی بلند ہوتا ہے الیکشن کا نظام ہی ایسا ہے ہر کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا جس کو جہاں بھی موقع ملے وہ وہاںدھاندلی کرنا فرض عظیم سمجھتا ہے اس الیکشن میں بھی دھاندلی بھی بڑے منظم […]

نابینا معذور افراد پر تشدد کیوں؟

نابینا معذور افراد پر تشدد کیوں؟

تحریر: میاں نصیر احمد معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں نابینا اور معذور افراد کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج انسانی حقوق کی خلاف ورزی اعلیٰ پولیس افسران اور حکومتی شخصیات کی غفلت ہیں پولیس کی جانب سے شرمناک رویے کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم […]

احتجاج کرنا عمران خان کا جمہوری حق ہے، خالد مقبول صدیقی

احتجاج کرنا عمران خان کا جمہوری حق ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنا عمران خان کا جمہوری حق ہے لیکن جہاں جس جماعت کا مینڈیٹ ہے وہاں سے احتجاج شروع ہو تو بہتر ہے۔ معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا عمران خان کے احتجاج […]

عمران خان 8 دسمبر کا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

عمران خان 8 دسمبر کا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان 8 دسمبر کو فیصل آباد میں کئے جانے والا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو ہم 6 یا 7 دسمبر کو ان سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں جب کہ تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود […]

عمران خان ایک نابالغ سیاستدان

عمران خان ایک نابالغ سیاستدان

تحریر: سید انور محمود وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ نے 30 نومبر کے لیے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو 2 واٹر کینن اور 12ہزار سے زائد آنسو گیس شیل فراہم کیے تھے جو کسی کام نہ آئے، نہ تحریک انصاف نے کوئی اودھم بازی کی اور نہ ہی حکومت نے کوئی ڈنڈئے بازی کی۔ گذشتہ […]

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 30 نومبر کا احتجاج اسمبلی سے زیادہ موثر ہو گا، شاہ محمود قریشی

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 30 نومبر کا احتجاج اسمبلی سے زیادہ موثر ہو گا، شاہ محمود قریشی

ملتان (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن حکومت نے تا حال مسائل کے حل کیلئے کھڑکی تک نہیں کھولی۔ ملتان میں او جی ڈی سی ایل کے ملازمین سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں […]

1 4 5 6