counter easy hit

اداکارہ

اداکارہ سوہا علی خان 25 جنوری کو پیا دیس سدھار جائیں گی

اداکارہ سوہا علی خان 25 جنوری کو پیا دیس سدھار جائیں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور سیف علی خان کی چھوٹی بہن سوہا علی خان پچیس جنوری کو پیا گھر سدھار جائیں گی۔ سوہا علی خان کی شادی ان کے دیرینہ دوست اداکار کنال کیمو سے ہو رہی ہے۔ دونوں کی منگنی گزشتہ سال پیرس میں ہوئی تھی، شادی کی تقریب سوہا علی خان […]

کرینہ کپور نے نئی فلم اڑتا پنجاب کیلئے پنجابی سیکھنا شروع کر دی

کرینہ کپور نے نئی فلم اڑتا پنجاب کیلئے پنجابی سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی بیبو نئی فلم میں پنجابی لڑکی کا کردار نبھائیں گی، اداکارہ نے اڑتا پنجاب کے لیے پنجابی سیکھنا شروع کر دی۔ کرینہ کپور نے فلم اڑتا پنجاب سائن کر لی جس میں وہ پنجابی بولتی نظر آئیں گی۔ کرینہ فلم میں اپنی اداکاری کو حقیقی رنگ دینے کے لیے […]

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی (یس ڈیسک) 2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔ جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ […]

مائرہ خان کو بھارت کی انتہا پسند تنظیموں سے دھمکیوں کا سامنا

مائرہ خان کو بھارت کی انتہا پسند تنظیموں سے دھمکیوں کا سامنا

کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کو بھارت کی انتہا پسند تنظیموں سے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور بھارتی انتہا پسند تنظیموں کا کہنا ہے کہ بھارتی سپر اسٹار کے مدمقابل کسی پاکستانی اداکارہ کو کام نہیں کرنے دینگے۔ اداکارہ مائرہ خان پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جنھیں شاہ رخ خان کے […]

فلم ’’بدلہ پور‘‘ میں جھمیلی کے نام سے مشکل کردار ادا کیا : ہما قریشی

فلم ’’بدلہ پور‘‘ میں جھمیلی کے نام سے مشکل کردار ادا کیا : ہما قریشی

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ ہما قریشی جو اگلے ماہ شائقین فلم کو شدت بھری اور بدلے سے بھرپور ڈرامہ فلم بدلہ پورمیں نظر آئیں گی۔ ہما نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے ایک خاص فلم ہے کیونکہ مجھے اپنے پسندیدہ ڈائریکٹر سری رام رگھوان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے، جنھوں نے […]

اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈیپریشن کی بیماری پر قابو پانے میں کامیاب

اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈیپریشن کی بیماری پر قابو پانے میں کامیاب

ممبئی (یس ڈیسک) دپیکا کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کر لینا ایک غیر معمولی بات ہے کیونکہ اداکارائیں اپنے کرئیر کو محفوظ بنانے کے لیے ایسی ذہنی کمزوریوں کو صیغہ راز میں رکھتی ہیں۔ ڈیپریشن کی وجہ انہوں نے روز مرہ کی ایک جیسی روٹین بتائی ان کا کہنا تھا ایک دن وہ […]

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’میری کوم‘‘ پر ملنے والا ایوارڈ اپنے والد کے نام کر دیا

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’میری کوم‘‘ پر ملنے والا ایوارڈ اپنے والد کے نام کر دیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اسٹار گیلڈ ایوارڈز 2015 میں فلم ’’میری کوم‘‘ میں شاندار پرفارمنس پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پرینکا کا کہنا ہے کہ وہ اپنا ایوارڈ اپنے والد آنجہانی اشوک چوپڑا کے نام کرتی ہیں۔ ان کا مزید کہناتھا کہ یہ […]

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فشن کی دنیا پر بننے والی نئی فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘ میں اسٹائلش گلیمرس رول میں پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوںگی۔ اداکارہ ان دنوں اس فلم […]

اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے: ماریہ واسطی

اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے: ماریہ واسطی

لاہور (یس ڈیسک) نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے ہر وقت کوشاں رہتی ہوں، کسی بھی شخص کی کامیاب زندگی میں خوبصورتی اور صلاحیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ کوئی اور ملک نہیں […]

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ بپاشا باسو کو بالی ووڈ میں قدم رکھے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم انھیں بالی ووڈ کے ٹاپ تین خان یعنی عامر، شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کا موقع تقریباً نہ ہونے کے برابر ملا ہے۔ اپنی آنے والی فلم ’الون‘ کے سلسلے […]

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

لاس اینجلس (یس ڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیمرون ڈیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کیمرون ڈیاز کے ترجمان کے مطابق 42 سالہ اداکارہ کی شادی 35 سالہ امریکی موسیقار بینجی میڈن سے ہوئی ہے۔ شادی کی تقریب پیر کی رات لاس اینجلس میں کیمرون کے گھر میں منعقد […]

اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست سے شادی کرلی

اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست سے شادی کرلی

کراچی (یس ڈیسک) ٹی وی کی باصلاحیت اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست فرحان حسن سے شادی کرلی، ان کا نکاح و رخصتی گزشتہ روز لاہور میں عمل میں آئی۔ شادی دونوں گھروالوں کی باہمی رضامندی سے ہوئی۔ صنم سعید کے شوہر ورلڈ بینک جبکہ سسر لاہور میں ایک بینک میں اعلیٰ عہدے […]

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی 10 پرکشش ترین خواتین میں شامل

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی 10 پرکشش ترین خواتین میں شامل

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل سارہ لورین خوبصورت اور پرکشش دکھنے والی دنیا کی بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ ’’موسٹ بیوٹی فل ویمن آف دی ورلڈ‘‘ میں ایک طرف ہالی ووڈ کی انجلینا جولی اوربالی ووڈ کی ایشوریہ رائے شامل ہیں تو دوسری جانب پاکستانی سارہ لورین کو بھی دنیا […]

1 4 5 6