counter easy hit

اداکار سلمان خان

اداکار سلمان خان کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

اداکار سلمان خان کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

ممبئی……مہاراشٹر حکومت نے ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق ممبئی کی ہائی کورٹ نے استغاثہ کے شواہد کو ٹھیک سے نہیں دیکھا۔ درخواست میں یہ کہا گیا کہ ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کے خلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رہنا […]