counter easy hit

ادیب

نامور ادیب، قدرت اللہ شہاب

نامور ادیب، قدرت اللہ شہاب

تحریر : اختر سردار چودھری قدرت اللہ شہاب گلگت میں 26 فروری 1917ء کو محمد عبداللہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پنجاب کے گائوں چمکویہ، ضلع انبالہ مشرقی پنجاب سے حاصل کی، اس وقت پنجاب تقسیم نہیں ہوا تھا۔ بی ایس سی کی ڈگری 1937ء میں پرنس آف ویلز کالج جموں و کشمیر سے […]

اردو ادب کے مایہ ناز ادیب اور افسانہ نگار کو خراج قیادت

اردو ادب کے مایہ ناز ادیب اور افسانہ نگار کو خراج قیادت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری آج 18 جنوری اردو کے نامور افسانہ نگار ” سعادت حسن منٹو ” کا یومِ وفات ہے۔پاکستان کے نامود افسانہ نگاد جس نے اردو ارب میں ایک نیا انداز اپنا کر بلند مقام پایا۔ اردو ادب کو نکھار نے میں اھم کردار ادا کیا۔ منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ […]

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اصلی نام شیر محمد خان تھا، لیکن ابن انشاء کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ 15 جون 1927 ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میںراجپوت گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام منشی خان تھا۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گائوں کے سکول میں، مڈل نزدیکی […]

سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز: ایک جائزہ

سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز: ایک جائزہ

تحریر : ڈاکٹر منصور خوشتر سہ ماہی دربھنگہ ٹائم زکا تازہ ترین شمارہ اس وقت میرے مطالعہ میں ہے۔ اس رسالہ کے مدیر ایک ایسے فعال اور نوجوان شاعر، ادیب اور صحافی ہیں جن پر جس قدر رشک کیا جائے کم ہے۔ ادبی و صحافتی افق پر ڈاکٹر منصور خوشتر کا نام اپنی پوری تابانی […]

انوار حسنہ حصہ دوئم

انوار حسنہ حصہ دوئم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ عرب کے معروف ادیب، دِعْبَل ِخُزّاعِْ (ابوعلی دِعْبَلْ بن علی بن رزین کُوْفِْ اَلْخُزَّاعِْ 148تا 245ء مدفون شوش خوزستان ایران) کہتے ہیں؛ قَبُوْر بکُوفانٍٍ واُخریٰ بطیَبةٍ وَ اُخریٰ بِِِفَخٍّ نالَھَا صَلَوٰتِ وَ اُخریٰ باَرضِِ الْجُوْزَجَانِِ مَحِلُّھَا وَقَبَرُُ بِبَاخُمریٰ لِذِْ الْقُرُبَاتِ کچھ قبریں کوفہ میں ہیں، کچھ اور طیبہ […]

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے زندگی کی 76 بہاریں دیکھ لیں

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے زندگی کی 76 بہاریں دیکھ لیں

لاہور (یس ڈیسک) مستنصر حسین تارڑ کی سالگرہ پر مقامی آرٹ گیلری میں سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں مصنف نے اپنی چھہترویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پرستاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب میں ان کی نمایاں تصانیف کی نمائش بھی کی گئی۔ مستنصر حسین تارڑ کا کہنا تھا وہ […]