لاہور :اردو بازار میں چھاپا،کالعدم تنظیم کا لٹریچرضبط،2 گرفتار
لاہور……حساس اداروں نے لاہور کے اردو بازار میں پرنٹنگ پریس پر چھاپا مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران کالعدم تنظیم کا لٹریچربرآمد ہوا ہے جبکہ دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرنٹنگ پریس میں کالعدم تنظیم کا لٹریچر چھاپا جا رہا تھا،حساس اداروں نے لٹریچر قبضے میں لے لیا […]