counter easy hit

ارسال

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آباد : عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کیلیے قائم لیگل ریفارمزکمیٹی نےدیوانی مقدمات زیادہ سے زیادہ ایک سال اور فوجداری مقدمات 6 ماہ کے اندر نمٹانے کی سفارش کی ہے۔ لیگل ریفارمز کمیٹی کے سربراہ چوہدری اشرف گجر، ارکان اورکمیٹی کے کوآرڈینیٹر اسپیشل سیکریٹری وزارت قانون جسٹس(ر) محمد رضا خان نے […]

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنا ایک اہم بیان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس ارسال کیا ہے۔ بیان جس فیکس نمبر پر بھیجا گیا وہ جنرل راحیل شریف کی سرکاری رہائش گاہ کے آپریٹر سے لیا تھا اور ان کے اے ڈی سی کے ذریعے […]

ایگزیکٹ کے گرد شکنجہ سخت، مزید جعلی دستاویزات برآمد، رپورٹ وزرات داخلہ کو ارسال

ایگزیکٹ کے گرد شکنجہ سخت، مزید جعلی دستاویزات برآمد، رپورٹ وزرات داخلہ کو ارسال

کراچی : مستقبل بہتر بنانے کے خواہشمندوں کا مستقبل تباہ کرنیوالی ایگزیکٹ کے گرد قانون کا شکنجہ سخت کر دیا گیا ہے۔ جعلی ڈگریوں کی عالمی منڈی سجانے والی کمپنی ایگزیکٹ چھاپوں کی زد میں ہے۔ ایف آئی اے کے اہلکار ایگزیکٹ کے کراچی ہیڈ آفس ایک بار پھر پہنچے۔ ملازمین سے پوچھ گچھ کے […]

سانحہ تربت کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی

سانحہ تربت کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ بلوچستان نے سانحہ تربت کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک بجے کے بعد 25 سے 30 موٹر سائیکل سوار مزدوروں کے کیمپ میں پہنچے۔ حملہ آوروں نے تمام مزدوروں کو شناخت کے بعد فائرنگ کر کے قتل […]

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تمام نو منتخب سینیٹرز کو انفرادی طور پر مبارکباد کے خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے نو منتخب سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز وفاقی […]

بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز وفاق کو ارسال کر دیے

بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز وفاق کو ارسال کر دیے

کوئٹہ (یس ڈیسک) صوبائی سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز منتخب کرکے وفا ق کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے بتایا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف آئندہ ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں […]

پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی درخواست سپیکر کو ارسال کر دی

پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی درخواست سپیکر کو ارسال کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر قومی اسمبلی کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کی تحریری درخواست کر دی جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ این اے چھ نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر سردار ایاز صادق سے اسلام […]