counter easy hit

استعفیٰ

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

تحریر: میر شاہد حسین ”نواز شریف صاحب نے پی آئی اے کے دو ملازمین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔” ”یہ آپ کی خواہش ہے یا خبر!!” ”خبر تو ہو نہیں سکتی اسی لیے خواہش کو ہی خبر بنایا ہے۔” ”بھلا وہ کیوں استعفیٰ دیں وہ ‘ذمہ دار’ نہیں۔” ”وہ […]

افغان خفیہ ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

افغان خفیہ ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کابل……افغان خفیہ ادارے کے سربراہ رحمت اللہ نبیل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انٹیلی جنس سربراہ کو افغان صدر کے دورۂ پاکستان پر اعتراض تھا۔رحمت اللہ نبیل نے سماجی ویب سائٹ پر اشرف غنی کے دورۂ پاکستان پر تنقید کی تھی۔رحمت اللہ نبیل کا کہنا تھا کہ اشرف غنی کے دورۂ پاکستان کا کوئی نتیجہ […]

کردار صاف ہے استعفی نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران

کردار صاف ہے استعفی نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران نے چیف الیکشن کمشنر پر واضح کردیا ہے کہ ان کا کردار صاف ہے اس لئے وہ کسی بھی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے ممبران کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان […]

رانا ثناء اللہ کے الزامات ثابت ہو جائیں تو استعفیٰ دے دوں گا، جج کاظم ملک

رانا ثناء اللہ کے الزامات ثابت ہو جائیں تو استعفیٰ دے دوں گا، جج کاظم ملک

لاہور : الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ اُن کے بیٹے کی طرف سے دی گئی پارٹی ٹکٹ کی درخواست کی کاپی فراہم کریں۔ الزامات سچ ثابت ہوئے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ کاظم ملک نے کہا کہ اُن کے بیٹے کا کسی سیاسی […]

وزیراعظم نے مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم نے مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر برائے ماحولیات سینیٹر مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو سے متعلق وضاحت پیش کی۔ اس موقع پر انہوں […]

خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے ممبران کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں رہنا چاہیے جب کہ عمران خان کو پارلیمنٹ کا حصہ رہ […]

ناصرہ خان نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا

ناصرہ خان نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ فرانس کی سابق جنرل سیکرٹری ناصرہ خان نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کردیا۔ ناصرہ خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک خاتون ہونے سے استعفیٰ کے ناطے مجبوری سے پاکستان تحریک انصاف کی رکنیت سے استعفیٰ کا […]

پی ٹی آئی ویانا کے کوارڈینیٹر بابر فہیم خان نے اپنے عہدئے سے استعفیٰ دیدیا

پی ٹی آئی ویانا کے کوارڈینیٹر بابر فہیم خان نے اپنے عہدئے سے استعفیٰ دیدیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی ٹی آئی ویانا کے کوارڈینیٹر بابر فہیم خان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا کو29 جون کو ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میںنے اپنے عہدئے کوارڈینیٹر سے زاتی مصروفیات کی وجہ سے استعفٰی دیدیا ہے۔ لہذا میں ایک ممبر کی حثیت سے کام کرتا رہوں گا اور […]

دھاندلی تو ہمارے ساتھ ہوئی استعفیٰ نہیں دوں گا، پرویز خٹک

دھاندلی تو ہمارے ساتھ ہوئی استعفیٰ نہیں دوں گا، پرویز خٹک

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ تمام ایک دستاویز پر دستخط کرتے ہوئے متفق ہو جاتی ہیں تو دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرادیا جائیگا۔ بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]

سانحہ بلدیہ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مک مکا

سانحہ بلدیہ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مک مکا

تحریر: سید انور محمود نبیل گبول تو آج قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ وہ ایم کیو ایم میں مِس فٹ تھے جبکہ سیاست کی تھوڑی سی سمجھ رکھنے والا پہلے دن سے یہ بات جانتا ہے کہ نبیل گبول کا ایم کیو ایم میں شامل ہونا اُنکی […]

گورنر پنجاب کے استعفیٰ سے قبضہ گروپ کا خاتمہ یا حکومت تبدیلی ۔۔؟

گورنر پنجاب کے استعفیٰ سے قبضہ گروپ کا خاتمہ یا حکومت تبدیلی ۔۔؟

تحریر:غلام مرتضیٰ باجوہ چودھری سرور کے استعفیٰ کی منظوری سے بات ختم نہیں شروع ہوئی ہے۔ طاقتور لینڈ مافیا کی سرپرستی کون کرتا ہے حکومت کو اس کا جواب دینا پڑے گا۔کیونکہ جرائم اور حکمرانوں کی نااہلی پر عوامی تحریک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری میں بھوک اور […]

”کتنا اندھیر ہے ”

”کتنا اندھیر ہے ”

تحریر:مسز جمشید خاکوانی ”آخر کار گورنر پنجاب چودھری سرور نے استعفیٰ دے ہی ڈالا۔وہ ایک لمبے عرصے تک کرب میں مبتلا رہے جب کچھ نہ بن پایا تو بھریا میلہ چھوڑ دیا ۔وہ جس معاشرے سے آئے تھے ان کے تو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ہم کتنے ”لاعلاج ” ہو چکے […]

گورنر پنجاب کا استعفیٰ، حکومتی نظام کی نااہلی

گورنر پنجاب کا استعفیٰ، حکومتی نظام کی نااہلی

تحریر۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی 34برس پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے برطانیہ منتقل ہونے والے چوہدری سرور ، برطانیہ میں اپنے قیام کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتے رہے۔ چوہدری صاحب کو ہائوس آف کامنز کی تاریخ میں پہلا مسلمان رکن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ چوہدری محمد […]

خبر جناب گورنر پنجاب کے استعفیٰ کی

خبر جناب گورنر پنجاب کے استعفیٰ کی

تحریر: فیصل شامی دن بھر ٹی وی پر گورنر پنجاب چوہدری سرور کے مستعفی ہونے کی خبریں زور و شور سے گردش کرتی رہیں ،ہر ٹی وی چینل پر صبح صبح سے ہی جناب گورنر پنجاب کے استعفی کے حوالے سے مرچ مصالحے لگا کر خبر کو پیش کیا جا رہا تھا ،کوئی اینکر کہہ […]

پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی درخواست سپیکر کو ارسال کر دی

پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی درخواست سپیکر کو ارسال کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر قومی اسمبلی کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کی تحریری درخواست کر دی جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ این اے چھ نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر سردار ایاز صادق سے اسلام […]