پنجاب میں استنبول روئٹ پولیس کی طرز پر خصوصی یونٹ بنانے کا فیصلہ
لاہور…..پنجاب میں مظاہرین سے نمٹنے کے لیے استنبول روئٹ پولیس کی طرز پر خصوصی پولیس روئٹ یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکار ترکی میں تربیت حاصل کرینگے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ترکی کے نیشنل پولیس حکام کےوفد نے ملاقات کی جس میں استنبول پولیس روئٹ یونٹ کی طرز پر پنجاب […]