اسحاق ڈار آئی ایم ایف سےمذاکرات کیلئے دبئی روانہ
اسلام آباد ……وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے ساتھ دسویں جائزے کے مذاکرات میں حصہ لینے کے دبئی روانہ ہو گئے ہیں ۔ وزارت خزانہ کی ٹیم سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں پہلے ہی دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، آج سے وزیر خزانہ پاکستانی وفد کی قیادت […]