By Yesurdu on May 5, 2016 اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریٹر کھاریاں کے تمام ریٹائرڈ پینشنرز جن کی عمر 75سال سے زائد ہوچکی ہے کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت پنجاب کے محکمہ فنانس کی پالیسی اور نوٹیفیکیشنFD.SR-III/4-41/2008مورخہ 17-06-2015کے تحت دگنی پینشن کے حقدار ہیں لہذا وہ اپنی درخواست معہ شناختی کارڈ اور […]
By Yesurdu on April 1, 2016 اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میاں محمد اقبال مظہراسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ہمراہ جاوید اقبال ڈپٹی کنٹرولر ڈرگز ، محمد طارق سینٹری انسپکٹر کھاریاں اور لالہ موسیٰ شہر کادورہ کیا۔ دوران چیکنگ مین بازار لالہ موسیٰ میں سمائل ڈینٹل کلینک چیک کیا گیا۔ موقع پر محمد عاشق ولد غلام رسول ساکن محلہ قصبہ لالہ موسیٰ موجود تھا جو […]
By Yesurdu on March 25, 2016 اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں گجرات
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) وائس چیئرمین یوسی ملکہ لیاقت علی سیال ، کونسلر شہباز ہنجرا اور پرنسپل عابدشریف چوہدری نے گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں یونین کونسل کے رہنماؤں نے اے سی کھاریاں کو بتایا کہ ہم اپنے گاؤں میں کچھ ذاتی اور کچھ شاملات دیہہ کی […]