counter easy hit

اسمبلی کلاس روم میں

اسمبلی کلاس روم میں کرائی جائے،پنجاب کے تعلیمی اداروں کو ہدایت نامہ

اسمبلی کلاس روم میں کرائی جائے،پنجاب کے تعلیمی اداروں کو ہدایت نامہ

لاہور…حکومت پنجاب نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی فول پروف سیکورٹی کیلیےخصوصی ہدایت نامہ جاری کیا ہے ،صبح کی اسمبلی اسکول گراؤنڈ کے بجائے کلاس رومز میں کرانے سمیت متعدد اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع کے ای ڈی او ز ایجوکیشن کو خصوصی مراسلہ بھیجا […]