counter easy hit

اسٹیشن

اسٹاک ہوم ریلوے اسٹیشن ،نقاب پوش افراد کا پناہ گزین بچے پر حملہ

اسٹاک ہوم ریلوے اسٹیشن ،نقاب پوش افراد کا پناہ گزین بچے پر حملہ

اسٹاک ہوم …..سوئیڈن میں سیکڑوں نقاب پوش حملہ آوروں نے اسٹاک ہوم اسٹیشن پر پناہ گزین بچے پر حملہ کردیا، حملہ آوروں نے نسلی امتیاز پر مبنی کلمات والی پرچیاں بھی تقسیم کیں ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات اسٹاک ہوم کے ریلوے اسٹیشن پر چہرے چھپائے سیکڑوں افراد نے حملہ کیا، حملہ آوروں نے […]

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

اسلام آباد : سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت شروع ہو تے ہی سیکرٹری الیکشن کمیشن جی 6 میں قائم پولنگ اسٹیشن پہنچے۔ انہوں نے پولنگ کے انتظامات کا جائزہ […]

پیرس حملوں کے بعداباعود قریبی علاقے میں دیکھا گیا

پیرس حملوں کے بعداباعود قریبی علاقے میں دیکھا گیا

پیرس: پیرس حملوں کے ایک گھنٹے بعد عبدالحمید اباعود قریبی ریلوے اسٹیشن کے پاس دیکھا گیا۔ پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ عبدالحمید اباعود ایک ہفتے بعد سینٹ ڈنی میں مارا گیا لیکن ایک سی سی ٹی وی ویڈیو میں انکشاف ہوا ہے کہ اباعود واقعے کے ایک گھنٹے بعد ہی قریبی میٹرو اسٹیشن کے پاس […]

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

کراچی : سٹی اسٹیشن، یونیوسٹی روڈ ، کورنگی اور سندھ سیکٹریٹ کے قریب حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے را کے ایجنٹ اور 2 خواتین سمیت 5 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار را کے ایجنٹ کی 4 ماہ سے نگرانی جاری تھی۔ گرفتار خواتین کا […]

منی لانڈرنگ کیس : الطاف حسین لندن پولیس اسٹیشن میں پیش

منی لانڈرنگ کیس : الطاف حسین لندن پولیس اسٹیشن میں پیش

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی مدت ختم ہونے پر آج سینٹر لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہو گئے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے 6 افسران الطاف حسین کو ان کی رہائش گاہ سے پولیس اسٹیشن لے کر آئے ، الطاف حسین کےوکلاء اور رابطہ کمیٹی کے […]

اندھوں کا قانون

اندھوں کا قانون

تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روز ایک بار پھر بہت سے نابینا افراد اکٹھے ہو کر پنجاب اسمبلی کے باہر جمع ہوگئے جہاں پر انہوں نے حکومتی قانون کی ایسی تیسی کرکے اپنا قانون نافذ کردیا ان نابینا افراد کے قانون کے سامنے حکومتی قانون بے بس ہو گیا اسی دوران پنجاب اسمبلی میں عوام […]

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی، سینیٹ کی ایک نشست پیپلزپارٹی ن لیگ کو دینا چاہتی ہے جس پر متحدہ راضی نہیں۔ بلدیات یا داخلہ کی وزارت ایم کیوایم کو دینے سے پی پی کے انکارپر ڈیڈ لاک پیداہوگیا، متحدہ قومی موومنٹ اس بار کسی […]

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

تحریر ! نعمان قادر مصطفائی فرانس میں کچھ عرصہ پہلے تو سنا تھا کہ حجاب کے حوالے سے پابندی کا بل پیش ہوا تھا اور فرانس نے حجاب پر پابندی کا بل منظور کرکے اپنے خبث باطن اور تعصب کا مظاہرہ کیا تھامگر کیا خبر تھی کہ اس سر زمین پر کچھ گماشتے ایسے بھی […]

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل

کراچی (یس ڈیسک) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو گزشتہ 12 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، جس کے باعث کراچی کے شہریوں کو پانی کا قلت کا سا منا ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو گزشتہ 12 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، جس کے باعث شہرکو 90 ملین گیلن […]

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا

ملتان (یس ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کوئی بم نہیں ملا۔ جس کے بعد کینٹ اسٹیشن کوٹرینوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق غلط اطلاع دینے والے […]